Results 1 to 2 of 2

Thread: آئی فون فائو ایس اور آئی فون فائو سی......dm3

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429521

    Default آئی فون فائو ایس اور آئی فون فائو سی......dm3




    ایپل نے دو نئے سمارٹ فون ہنڈ سیٹ آئی فون فائو ایس اور آئی فون فائو سی لانچ کر دیے

    iphone 5s shop le monde edit - آئی فون فائو ایس اور آئی فون فائو سی......dm3
    Iphone 5s


    ایپل نے دو نئے سمارٹ فون ہنڈ سیٹ آئی فون فائو ایس اور آئی فون فائو سی لانچ کر دیے ہیں۔
    ان سمارٹ فونز کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک تقریب کے دوران لانچ کیا گیا ہے۔آئی فون فائو ایس اعلیٰ قسم کا معیاری سمارٹ فون ہے جبکہ آئی فون فائو سی نسبتاً سستا ہے۔
    فائو ایس میں انگلیوں کے نشانوں کی پہچان کے لیے سنسرز لگے ہیں جبکہ فائو سی کا کور پلاسٹک ہے جو مختلف رنگوں میں دستیاب ہے۔
    آئی فون فائو ایس میں انگلی کے نشان کی پہچان کے نظام کو فون کو کھولنے اور ایپل کے آن لائن سٹور سے خریداری کے وقت تصدیق کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    امریکہ، برطانیہ، چین، آسٹریلیا کینیڈا اور دوسرے ممالک میں ان نئے آئی فونز کی فروخت 20 ستمبر سے شروع ہو جائے گی۔
    دو سمارٹ فونز Ú©Ùˆ ایک ساتھ لانچ کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اپیل Ù†Û’ مارکیٹ میں نئے فون لانے Ú©ÛŒ Ø+کمتِ عملی تبدیل کر دی ہے۔ اس سے پہلے ایپل Ù†Û’ کبھی دو مختلف قسم Ú©Û’ ہنڈ سیٹس Ú©Ùˆ مارکیٹ میں ایک ساتھ متعارف نہیں کروایا تھا۔
    واضØ+ رہے کہ آئی فون ایپل کمپنی Ú©ÛŒ آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔





    کمپیوٹر اور دیگر برقی مصنوعات تیار کرنے والی کی امریکی کمپنی ایپل نے دو نئے سمارٹ فون ہینڈ سیٹ آئی فون فائیو ایس اور آئی فون فائیو سی لانچ کر دیے ہیں۔
    ایک تجـزیہ کار کا کہنا ہے کہ اس خوبی کی وجہ سے یہ سیٹ انڈرائڈ فونز کے مقابلے میں منفرد ہوگا۔

    بغیر سم کے سولہ جی بی والے آئی فون فائیو ایس کی قیمت 549 برطانوی پاؤنڈ ہوگی جبکہ 64 جی بی والے فون کی قیمت 709 برطانوی پاؤنڈ ہوگی۔
    بغیر سم والا سولہ جی بی کے آئی فون فائیو سی 469 پاؤنڈ میں دستیاب ہوگا۔

    nakchiri - آئی فون فائو ایس اور آئی فون فائو سی......dm3



    Last edited by ~HaAni~; 02-12-2013 at 10:46 PM.


  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    Hum tu ek b nahi le saktey hein tu launch kartey rahein phir


    cheeko (*jamshed*) paindo - آئی فون فائو ایس اور آئی فون فائو سی......dm3
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •